the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔2جولائی(اعتماد نیوز) ٹی آر ایس کے نو منتخب قانون ساز کونسل کے چیرمن سوامی گوڑ نے چیرمن منتخب ہونے پر کہا کہ وہ تلنگانہ کے قانون ساز امسبلی کو ملک میں مثالی اسمبلی بنانے کی کوشش



کرینگے۔ آج انہوں نے اپنے عہدہ کا جائزہ لیا۔ اور کہا کہ وہ اپنی ذمہداری کی ادائگی میں محنت کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ چپراسی سے قانون ساز اسمبلی کے عہدہ پر وہ فائز ہوئے یہ صرف جمہوریت کی وجہ سے ہی ممکن ہوا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.